🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )گروپ*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر :٦٣*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*_السؤال :_*
*آج کل گھروں میں سولار سسٹم کا استعمال عام ہوگیا ہے، کیا اس سے گرم ہونے والے پانی سے فرض غسل اور وضو کرسکتے ہیں ؟*
*========================*
*_حامدًاومصلّیاًومسلّماً :_*
*_أما بعد :_*
*_الجواب وبالله التوفيق :_*
*آج کل سولار سسٹم کا عام رواج ہے، اگر کوئی اس سسٹم سے گرم ہوئے پانی سے فرض غسل یا فرض وضو کرتا ہے، تو اس کا فرض وضو اور فرض غسل ہوجائے گا اور اس میں کوئی کراہت بھی نہیں ہے .*
💎 *_واللہ اعـــلـــم بالصواب_*💎
*_~- - - - - - - - - - - - - - - - - - -~_*
*(البیان ،النجم الوہاج، عجالة المحتاج )*
~〰〰〰〰〰〰〰

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں