🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر :٧٩*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*_السؤال :_*
*کیا پرییر ہال(Prayer Hall) میں اعتکاف صحیح ہوتا ہے ؟*
*========================*
*_حامدًاومصلّیاًومسلّماً :_*
*_أما بعد :_*
*_الجواب وبالله التوفيق :_*
*اعتکاف مسجد میں ہی صحیح ہوتا ہے اور مسجد کا مدار وقف کرنے والےکی نیت پر ہے، اگر اس کی نیت مسجد کی ہے تو اس پر قیامت تک مسجد کے احکام جاری ہونگے اور اس میں اعتکاف کرنا بھی درست ہوگا اور اگر اس کی نیت مسجد کی نہ ہو بلکہ محض عبادت گاہ ہو جیسے آج کل پرییر ہال(Prayer Hall) وغیرہ ہوتے ہیں تو اس پر مسجد کے احکام جاری نہیں ہونگے اور ایسے پرییر ہال(Prayer Hall)وغیرہ میں اعتکاف کرنا بھی درست نہیں ہوگا اور جس کے مسجد ہونے میں شک ہو تو معلومات سے یقین حاصل کریں. *
💎 *_واللہ اعـــلـــم بالصواب_*💎
*_~- - - - - - - - - - - - - - - - - - -~_*
(```المجموع، حاشیۃ الجمل ```)
~〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰~
🔰 *فقھی مسائل شافعی چینل إدارہ رضیة الأبرار بھٹکل*
*ہمارے پوسٹیس اور فقھی مسائل شافعی جاننےکے لیے کلک کریں*
asjadbhatkali.blogspot.com

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں