🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )گروپ*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر :٦٠*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*_السؤال :_*
*استنجاء کے لیے ٹیشو پیپر کا استعمال کرسکتے ہیں ؟*
*========================*
*_حامدًاومصلّیاًومسلّماً :_*
*_أما بعد :_*
*_الجواب وبالله التوفيق :_*
*آج کل جو ٹیشو پیپر استنجاء کے لیے استعمال ہوتا ہے وہ شئ محترم یعنی کاغذ کے حکم میں نہیں ہے؛ بلکہ اس ٹیشو پیپر کو صاف صفائی کے لیے ہی بنایا جاتا ہے. لہذا اگر ایسا ٹیشو پیپر جو تر نہ ہو اور نجاست کو دور کرنے والا ہو اور نجاست اپنے محل سے آگے بھی نہ بڑھی ہو ؛ تو ایسے ٹیشو پیپر سے استنجاء کرنا درست ہوگا اس لیے کے ایسا ٹیشو پیپر بھی پتھر کے قائم مقام ہے.*
💎 *_واللہ اعـــلـــم بالصواب_*💎
*_~- - - - - - - - - - - - - - - - - - -~_*
*(المجموع،النجم الوہاج، کفایۃ الاخیار )*

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں