🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر :١*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*_السؤال :_*
*صدقہ فطر کا حکم، اسکی مقدار اور اسکا وقت کیا ہے؟*
*========================*
*_حامدًاومصلّیاًومسلّماً :_*
*_أما بعد :*
*الجواب وبالله التوفيق :*
*حکم :*
*صدقہ فطر واجب ہے. صدقہ فطر ایک مسلمان کو اپنی طرف سے اور اپنے زیر کفالت مسلم افراد( جن کا نان و نفقہ اور اخراجات اس کے ذمہ واجب ہیں ) کی طرف سے نکالنا واجب ہے.*
*مقدار :*
*اسکی مقدار ہر شخص کی طرف سے ایک صاع( موجودہ دور کے اعتبار سے تقریباً ٢:کلو ٤٠٠گرام )ہے.*
*صدقہ فطر کے وجوب کا وقت :*
*رمضان کے آخری دن کاسورج غروب ہونے کے بعد( رمضان المبارک کا آخری لمحہ اور شوال المکرم کا ابتدائی لمحہ پانے سے )صدقہ فطر واجب ہوگا.*
💎 *_واللہ اعـــلـــم بالصواب_*💎
*_~- - - - - - - - - - - - - - - - - - -~_*
(```تحفۃ الباری ```)
~〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰~
🔰 *فقھی مسائل شافعی إدارہ رضیة الأبرار بھٹکل*
*ہمارے پوسٹس اور فقھی مسائل شافعی جاننے کے لیے کلک کریں*
asjadbhatkali.blogspot.com

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں