جمعہ، 23 جون، 2017

مسائل چاند

🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم*  🍃🌴


         📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
            📁 *مسئلہ نمبر : ١*📁
   
 🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
              🌙 *مسائل چاند* 🌙

💎   *اگر کوئی روزہ دار شروع رمضان میں کسی ایسے مقام پر پہنچے، جہاں رمضان شروع نہ ہوا ہو، تو اس کا روزہ نفل ہو جائے گا اور وہ اس علاقے کے حساب سے روزہ رکھے گا.*

💎   *اگر کوئی شخص کسی ایسے علاقے سے سفر کرے، جہاں رمضان نہ ہو، اور رمضان والے علاقے میں پہنچے، تو وہ روزہ دار کی طرح رہے، اور اس علاقے کے حساب سے روزہ رکھے.*

💎   *اگر کوئی روزہ دار ایسے علاقے میں پہنچے جہاں پر عید ہو، تو وہ اس شہر والوں کے ساتھ عید منائے اور انتیس(29) سے کم روزوں کی قضا کرے.*

💎   *اگر کوئی شخص عید کر کے سفر کرے اور ایسے مقام پر پہنچے، جہاں پر رمضان ہو، تو وہ، روزہ دار کی طرح رہے، اور اس علاقے کے حساب سے روزہ رکھے اور عید منائے، اگرچہ اس کے روزے تیس(30) سے زیادہ ہی کیوں نہ ہوں.*


            💎 *_واللہ اعـــلـــم بالصواب_*💎
*_~- - - - - - - - - - - - - - - - - - -~_*

         
~〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰~

🔰  *فقھی مسائل شافعی إدارہ رضیة الأبرار بھٹکل*



*ہمارے پوسٹس اور فقھی مسائل شافعی جاننے کے لیے کلک کریں*
https://asjadbhatkali.blogspot.in

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں