🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر :٨٣*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*_السؤال :_*
*کیا غسل کے لیے معتکف مسجد سے باہر نکل سکتا ہے ؟*
*========================*
*_حامدًاومصلّیاًومسلّماً :_*
*_أما بعد :_*
*_الجواب وبالله التوفيق :_*
*واجب غسل کے لیے مسجد کے باہر نکلنے سے اعتکاف پر کچھ اثر نہ پڑے گا بلکہ مسجد سے نکلنا واجب ہوگا. اور اگر کسی پر غسل واجب نہ ہو بلکہ سنت غسل ہو :جیسے جمعہ کا غسل, تو اس سنت غسل کے لیے مسجد سے باہر نکلنا جائز نہیں ہے اور اس سے معتکف کے اعتکاف پر اثر پڑے گا. ہاں اگر کوئی ایسا شخص غسل کے لیے نکلے جو نہانے پر مجبور ہو یعنی نہ نہانے کی وجہ سے دوسرے معتکفین کو تکلیف ہوتی ہویاسنت غسل کے لیے نکلے تو آنے کے بعد دوبارہ نیت کرلے.*
💎 *_واللہ اعـــلـــم بالصواب_*💎
*_~- - - - - - - - - - - - - - - - - - -~_*
(```اسنی المطالب، تحفۃ المحتاج، فتح المعین، حاشیۃ الترمسی ```)
~〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰~
🔰 *فقھی مسائل شافعی چینل إدارہ رضیة الأبرار بھٹکل*
*ہمارے پوسٹس اور فقھی مسائل شافعی جاننے کے لیے کلک کریں*
asjadbhatkali.blogspot.com

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں