🍃 *بســم الله الرحـمـن الرحــيـم* 🍃
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر :٠ ١*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*السؤال :*
*ایک شخص پورا رمضان کسی گاؤں میں گزارا پھر عید منانے کے لیے رمضان کے سورج غروب ہونے سے پہلے اپنے دوسرے گاؤں گیا تو وہ شخص فطر زکاة کہاں دیگا ؟*
===================
*الجواب وبالله التوفيق*
*آدمی غروب کے وقت جس گاؤں میں رہے گا وہی پر اپنا صدقہ فطر نکالے گا.*
*لہٰذا سائل، جہاں عید منانے گیا ہے وہی فطر زکاة دیگا.*
--------------
*( المجموع )*
💎 *واللہ اعـــلـــم بالصواب*💎
〰〰〰〰〰〰
🔰 *فقھی مسائل شافعی ادارہ رضیۃ الابرار بھٹکل*
*ہمارے پوسٹس اور فقھی مسائل شافعی جاننے کے لیے کلک کریں*
asjadbhatkali.blogspot.com

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں