بدھ، 14 جون، 2017

اگر امام ایک رکعت زائد پڑھائے، اور مقتدی کی ایک رکعت فوت ہوگئ تھی، تو کیا وہ مقتدی اس امام کے ساتھ اپنی نماز مکمل کرے گا ؟

🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم*  🍃🌴

         📚 *فقھی مسائل( شافعی )گروپ*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
            📁 *سوال نمبر :٥١*📁
   
 🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*_السؤال  :_*
 اگر امام ایک رکعت زائد پڑھائے، اور مقتدی کی ایک رکعت فوت ہوگئ تھی، تو کیا وہ مقتدی اس امام کے ساتھ اپنی نماز مکمل کرے گا ؟

*========================*
                  *_حامدًاومصلّیاًومسلّماً :_*
*_أما بعد :_*
 *_الجواب وبالله التوفيق  :_*
  امام اگر بھول کر ایک رکعت زائد پڑھائے اور کسی مقتدی کی ایک رکعت فوت ہوگئی ہو،اور مقتدی کو امام کے سھو کا علم بھی ہو؛ تو امام کے ساتھ اسکی وہ زائد رکعت شمار ہی نہیں ہوگی، اس لیے کہ مقتدی کو زائد رکعت میں اقتداء ہی جائز نہیں. اس صورت میں وہ مقتدی امام سے الگ ہونے کی نیت کرکے الگ ہو جائے،اور جتنی نماز باقی ہے اسکا تدارک کرے.
   البتہ اگر مسبوق کو امام کے سھو کا علم ہی نہ ہو تو اسکی وہ رکعت شمار ہوگی.



            💎 *_واللہ اعـــلـــم بالصواب_*💎
*_~- - - - - - - - - - - - - - - - - - -~_*
 *(المجموع،اسنی المطالب )*
         
~〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰~

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں