🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر :٦*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*_السؤال :_*
*کیا عورت عید کی نماز کے لیے مسجد جاسکتی ہے ؟*
*========================*
*_حامدًاومصلّیاًومسلّماً :_*
*_أما بعد :_*
*_الجواب وبالله التوفيق :_*
🔹 *صلاة المرأة فی بیتھا افضل.*
🔹 *خیر مساجد النساء قعر بیوتھن.*
🔹 *عن عائشة رضي الله عنها قالت لو ادرك رسول الله صلى الله عليه وسلم ما أحدث النساء لمنعهن المساجد كما منعت نساء بني اسرائيل ... متفق عليه*
*ترجمہ :*
🔸 *عورت کاگھر میں نماز پڑھنا افضل ہے.*
🔸 *عورت کو نماز پڑھنے کے لئے بہترین جگہ ان کا گھر ہے.*
🔸 *حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہے :اگر نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم پاتے جو عورتوں نے کر رکھا ہے، تو عورتوں کو مسجد میں آنے سے ضرور منع کرتے جس طرح بنی اسرائیل کی عورتوں کو منع کیا گیا.*
🔘 *ان احادیث سے ثابت ہوا کہ عورت عید کی نماز گھر ہی میں ادا کرے گی.*
❕ *جمہور فقہاء کے نزدیک عورت کا عید کی نماز کے لئے مسجد یا عید گاہ جانا منع ہے.*
❕ *اور علامہ ابوبکر دمشقی شافعی رحمۃ اللہ نے حرام لکھا ہے.( کفایة الاخیار)*
💎 *_واللہ اعـــلـــم بالصواب_*💎
*_~- - - - - - - - - - - - - - - - - - -~_*
~〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰~
🔰 *فقھی مسائل شافعی إدارہ رضیة الأبرار بھٹکل*
*ہمارے پوسٹس اور فقھی مسائل شافعی جاننے کے لیے کلک کریں*
https://asjadbhatkali.blogspot.in

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں