🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )گروپ*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر :٣٨*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*_السؤال :_*
بدن یا کپڑے پر خون لگا ہو تو ایسے کپڑے میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟
*========================*
*_حامدًاومصلّیاًومسلّماً :_*
*_الجواب وبالله التوفيق :_*
کسی کے بدن یا کپڑے پر اپنا خون، پیپ یا مچھر، کھٹمل وغیرہ کا خون لگ جائے، اور یہ خود کے فعل سے نہ ہو، اور کسی اجنبی چیز(جیسے :پانی، تھوک)سے نہ ملے، اور وہ خون اپنے محل سے تجاوز نہ کرے، تو وہ معاف ہے. اور ایسے کپڑے میں نماز بھی ہوجائے گی. نیز اگر کسی دوسرے کا خون لگ جائے اور قلیل ہو تو وہ بھی معاف ہے، البتہ اگر کسی دوسرے کا خون زیادہ مقدار میں ہو معاف نہیں.
💎 *_واللہ اعـــلـــم بالصواب_*💎
*_~- - - - - - - - - - - - - - - - - - -~_*
*(حاشیۃ البیجوری)*
~〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰~

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں