🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر :٦٨*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
_السؤال :_
جمعہ کے روز روزے کا شرعاً کیا حکم ہے ؟
*========================*
_حامدًاومصلّیاًومسلّماً :_
_أما بعد :_
_الجواب وبالله التوفيق :_
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کا ارشاد گرامی ہے :
لا یصومن أحدكم یوم الجمعۃ إلا أن یصوم قبله أو یصوم بعده(متفق علیہ)
ترجمہ :
تم میں سے کوئی جمعہ کے دن روزہ نہ رکھے الا یہ کہ اس کے ایک دن پہلے یا ایک دن بعد روزہ رکھے
فقہاء کرام فرماتے ہیں :
صرف جمعہ، سنیچر اور اتوار کو بغیر سبب کے روزہ رکھنا مکروہ ہے؛ کیونکہ یہود سنیچر کی اور نصاری اتوار کی تعظیم کرتے ہیں اور جمعہ کے دن روزہ رکھنے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے منع فرمایا نیز اس وجہ سے کہ جمعہ کے مطلوبہ اعمال اس سے فوت نہ ہو
ہاں اگر کوئی تینوں دن یا دو دن کو جمع کرلے مثلاً جمعہ، سنیچر اور اتوار تینوں دن روزہ رکھے یا جمعہ اورسنیچر کو رکھے ، اسی طرح قضاء نذر اورکفارہ کے روزے ان ایام میں رکھے نیز کسی سبب سے روزہ رکھے مثلاً کوئی ایک دن روزہ رکھتا ہو اور ایک دن افطار کرتا ہو اور اسکے روزے کا دن ان ایام میں آجائے تو ان تمام صورتوں میں کوئی کراہت نہیں ہوگی.
💎 *_واللہ اعـــلـــم بالصواب_*💎
*_~- - - - - - - - - - - - - - - - - - -~_*
(المجموع، اسنی المطالب ،تحفۃ الباری)
~〰〰〰〰〰〰

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں