🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر :٧٦*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*_السؤال :_*
*اگر کوئی تراویح میں سورہ ص کا سجدہ کرے تو اس نماز کا کیا حکم ہے ؟*
*========================*
*_حامدًاومصلّیاًومسلّماً :_*
*_أما بعد :_*
*_الجواب وبالله التوفيق :_*
*تئیسویں پارے میں سورہ ص کا سجدہ شوافع کے نزدیک سجدہ تلاوت نہیں ہے بلکہ یہ سجدہ شکر ہے جس کو نماز کے علاوہ میں کیا جائے گا اور اصح قول کے مطابق اس سجدہ کو نماز میں کرنا جائز نہیں ہے, اگر کوئی سورہ ص کا سجدہ نماز میں عمدا کرے گا تو اس کی نماز باطل ہوجائے گی اور اگر کوئی حرمت کو نہ جانتے ہوئے یا بھول کر اس سجدہ کو نماز میں کرے تو عذر کی بناء پر اس کی نماز باطل نہیں ہوگی البتہ سجدہ سہو کرے گا. اور اگر حنفی امام سجدہ کرے تو شافعی مقتدی سجدہ نہیں کرے گا بلکہ امام کا انتظار کرتے کھڑا ہی رہے گا اور اخیر میں سجدہ سہو کرنے کی بھی ضرورت نہیں. *
💎 *_واللہ اعـــلـــم بالصواب_*💎
*_~- - - - - - - - - - - - - - - - - - -~_*
(```المجموع، روضۃ الطالبين، منھاج الطالبين،مغنی المحتاج، عمدۃ السالک```)
~〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰~
🔰 *فقھی مسائل شافعی چینل إدارہ رضیة الأبرار بھٹکل*
*ہمارے پوسٹیس اور فقھی مسائل شافعی کے لیے*
*http://asjadbhatkali.blogspot.com*

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں