🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖ ➖➖
📁 *مسئلہ نمبر : ١٥*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
🕋 *طواف کے مسائل* 🕋
🔹 طواف چل کر کرے.
🔹 ننگے پیر طواف کرنا مسنون ہے.
🔹 کسی عذر کی وجہ سے سوار ہوکر طواف میں حرج نہیں.
🔹 اول طواف میں حجر اسود کا استلام کرے اور بوسہ دے.
🔹 اگر بوسہ دینے سے عاجز ہو تو استلام کرے گا یعنی ہاتھ سے استلام پر اکتفاء کرے گا، پھر ہاتھ کو بوسہ دیگا.
🔹 اگر استلام سے عاجز ہو تو اپنے ہاتھ سے اشارہ کرے گا. اور منھ سے بوسے کا اشارہ نہیں کرے گا.
🔹 ہر چکر میں استلام کا خیال رکھے.
🔹 دو رکن شامی کو نہ بوسہ دے گا اور نہ استلام کرے گا.
🔹 رکن یمانی کا استلام کرے گا لیکن بوسہ نہ دیگا بلکہ استلام کے بعد ہاتھ کو بوسہ دیگا، اور یہ بھی ہر چکر میں کرے گا.
🔹 طواف کے ابتداء میں استلام کے وقت یہ دعا پڑھے :
"بِاسْمِ اللہ وَاللهُ أَكْبَرُ، اللھم، ایْمَاناً بِكَ، وَتَصْدِیْقاً بِکِتَابِکَ وَوَفاءً بِعَھْدِکَ،وَاتْبَاعاً لِسُنَّۃِ نَبِیِّکَ مُحَمَّدٍ صَلّی اللہ علیہ وَ سَلَّمَ ".
🔹 کعبے کے دروازے کے پاس یہ دعا پڑھے :
اللھم البَیْتُ بَیْتُک، وَالحَرَمُ حَرَمُک، وَالامْنُ اَمَنُک، وَھذا مَقامُ العَائِذِ النَّار.
"ھذا"کہتے وقت مقام إبراهيم کی طرف دل سے اشارہ کرے.
🔹 دونوں رکن یمانی(رکن یمانی اور حجر اسود ) کے درمیان یہ دعا پڑھے :
"اللھم آتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَة ،وَقِنَا عَذَابََ النَّار "
🔹 اور تمام طواف میں اسکے علاوہ اپنے اور دوسروں کیلیے جائز دعا مانگتے رہیں. آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہم سے جو دعا منقول ہے، ان کو پڑھنا افضل ہے.
💎 *واللہ اعـــلـــم بالصواب*💎
~*-------------------------*~
*(کنزالراغبین ،السراج الوہاج، حاشیۃ الجمل)*
~〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰~

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں