🍃بســم الله الرحـمـن الرحــيـم 🍃
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *مسئلہ نمبر : ٥*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
🔘 *مسنون غسل* 🔘
⚪جمعہ کا غسل.
⚪عیدین کا غسل.
⚪استسقاء کا غسل.
⚪خسوف کا غسل.
⚪کسوف کا غسل.
⚪میت کو غسل دینے کے بعد کا غسل.
⚪کافر اسلام لانے کے بعد کا غسل.
⚪پاگل اپنے اصلی حالت میں آنے کے بعد کا غسل.
⚪مدہوش ہوش میں آنے کے بعد کا غسل.
⚪احرام کے وقت کا غسل.
⚪مکہ داخل ہوتے وقت کا غسل.
⚪وقوف عرفہ کے وقت کا غسل.
⚪مزدلفہ میں رات گزارنے کے وقت کا غسل.
⚪رمی جمار الثلاث کے وقت کا غسل.
⚪طواف کے وقت کا غسل.
⚪سعی کے وقت کا غسل.
⚪مدینے میں داخل ہوتے وقت کا غسل.
-------------------
(متن ابی شجاع :5/1)
💎 *واللہ اعـــلـــم بالصواب*💎
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں