🍃بســم الله الرحـمـن الرحــيـم 🍃
📚 *فقھی مسائل( شافعی )گروپ*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖ ➖➖
📁 *مسئلہ نمبر : ١٠*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
🔘 *وضو کے فرائض* 🔘
🌨 نیت، فرض وضو کی نیت کرنا(اسکا محل دل ہے)اور اسکا وقت چہرے کے اول جزء کو دھوتے وقت ہے.
🌨 چہرے کو دھونا،(سر میں بالوں کے اگنے کی جگہ سے ٹھوڑی کے نیچے تک اور ایک کان کی لو سے دوسرے کان کی لو تک)
🌨 دونوں ہاتھوں کو کہنیوں سمیت دھونا.
🌨 سر کے کچھ حصے کا مسح کرنا.
🌨 دونوں پیروں کو ٹخنوں سمیت دھونا.
🌨 ترتيب،جیسے بتایا گیا، اسی ترتیب سے وضو کرنا.
~*-------------------------*~
*(اسنی المطالب)*
💎 *واللہ اعـــلـــم بالصواب*💎
*〰〰〰〰〰〰〰*
*سوالات ان نمبرات پر کریں :*
📱 *9028336910*
📱 *9028425233*
📱 *8095578351*
*گروپ میں شامل ہونے کے لئے :*
📲 *99 86 227161*
*ہمارے سابقہ پوسٹ کے لیے :*
*https://www.facebook.com/groups/1642023399447048/*
*ٹیلی گرام میں جوین ہونے کے لیے تلاش کریں :*
*fiqhimasayil*
[9:48AM, 10/4/2016] .: 🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )گروپ*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖ ➖➖
📁 *مسئلہ نمبر : ١٨*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
⛲ *وضو کی سنتیں* ⛲
⛲ وضو شروع کرنے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا.
⛲ دونوں ہتھیلیوں کو دھونا.
⛲مسواک کرنا.
⛲کلی کرنا.
⛲ناک میں پانی لینا.
⛲اگر داڑھی گھنی ہو تو خلال کرنا.
⛲پورے سر کا مسح کرنا.
⛲دونوں کانوں کا مسح کرنا.
⛲ ہر عمل تین مرتبہ کرنا.
⛲ داہنے کو بائیں پر مقدم کرنا.
⛲ أعضاء کو مل مل کر دھونا.
⛲ پے درپے دھونا.
⛲ فرض حصے سے زائد دھونا.
⛲ پانی میں اسراف نہ کرنا.
⛲ قبلہ رخ رہنا.
⛲ دوران وضو کلام نہ کرنا.
⛲ وضو کے بعد تشہد اور درود پڑھنا.
💎 *واللہ اعـــلـــم بالصواب*💎
~*-------------------------*~
*(حاشیۃ الجمل، الفقہ المنھجی)*
~〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰~
🇮🇳 *یہ گروپ صرف ہندوستانیوں کے لیے ہے.* 🇮🇳
*فقہِ شافعی کے سوالات ان نمبرات پر کریں :*
📲 *_9028336910_*
📲 *_9028425233_*
📲 *_8095578351_*
*گروپ میں شامل ہونے کے لئے کلک کریں :*
https://chat.whatsapp.com/BaXLlYj7xDf79GZxHOKlsG
*ہمارے سابقہ پوسٹ کے لیے :*
https://www.facebook.com/groups/1642023399447048/

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں