جمعرات، 8 جون، 2017

مکروہ اوقات


🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم*  🍃🌴

         📚 *فقھی مسائل( شافعی )گروپ*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
            📁 *سوال نمبر :٦٤*📁
   
 🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*_السؤال  :_*
   *مکروہ اوقات کونسے ہیں اور ان اوقات میں کونسی نمازیں پڑھنا مکروہ ہے ؟*
*========================*
                  *_حامدًاومصلّیاًومسلّماً :_*
*_أما بعد :_*
 *_الجواب وبالله التوفيق  :_*

   *اوقات مکروہہ پانچ ہیں:*

*1)سورج طلوع ہوتے وقت یہاں تک کہ سورج ایک نیزے کے بقدر بلند ہوجائے.*

*2)استواء شمس کے وقت(سورج کے آسمان میں ٹھیک درمیان میں پہنچنے کے وقت).*

*3)شام کو سورج میں زردی آنے کے وقت سے مکمل غروب ہونے تک.*

*4)صبح کی نماز کے بعد یہاں تک کہ سورج طلوع ہوجائے.*

*5)عصر کی نماز کے بعد یہاں تک کہ سورج غروب ہوجائے.*

  *ان اوقات میں صرف وہ نماز مکروہ ہے جس کا کوئی سبب نہ ہو، جیسے مطلق نفل نماز. البتہ وہ نمازیں جن کا سبب پہلے ہو جیسے :  طواف کی دو رکعت، یا نماز کے ساتھ ساتھ پایا جائے جیسے :   سورج گہن کی نماز؛ وہ ان اوقات میں مکروہ نہیں ہے.*


            💎 *_واللہ اعـــلـــم بالصواب_*💎
*_~- - - - - - - - - - - - - - - - - - -~_*
 *(المجموع )*
         
~〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰~
🇮🇳 *یہ گروپ صرف ہندوستانیوں کے لیے ہے.* 🇮🇳

*فقہ شافعی کے سوالات ان نمبرات پر کریں :*

📲 *_9028336910_*
📲 *_9028425233_*
📲 *_8095578351_*
*گروپ میں شامل ہونے کے لئے کلک کریں:*
https://chat.whatsapp.com/BaXLlYj7xDf79GZxHOKlsG

*ہمارے سابقہ پوسٹ کے لیے :*
https://www.facebook.com/groups/1642023399447048/
*ٹیلی گرام میں جوین ہونے کے لیے کلک کریں :*
telegram.me/fiqhimasayilshafai

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں