بدھ، 14 جون، 2017

بلاوضو موبائل یا مانیٹر کی اسکرین پر ظاہر قرآنی آیات کو چھونا حرام ہے

🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم*  🍃🌴

         📚 *فقھی مسائل( شافعی )گروپ*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
            📁 *سوال نمبر :٥٨*📁
   
 🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*_السؤال  :_*
   *موبائیل یا مانیٹر(monitor)کی اسکرین پر قرآن کی آیتیں ظاہر ہوں تو انھیں چھونے کا کیا حکم ہے ؟*
*========================*
                  *_حامدًاومصلّیاًومسلّماً :_*
*_أما بعد :_*
 *_الجواب وبالله التوفيق  :_*
   *موبائیل یا مانیٹر(monitor) کی اسکرین پر آیات قرآنیہ ظاہر ہوں تو انھیں بغیر وضو کے چھونا حرام ہے، ہاں البتہ اگر مس کرنے کے لیے کوئی آلہ(stick)ہو اور اس آلے سے مس کرتا ہو یا پھر موبائیل میں بٹن کے ذریعے اور مانیٹر میں ماؤس کے ذریعے مس کرتا ہو؛ تو پھر بغیر وضو کے اس طرح چھونا جائز ہوگا.*
            💎 *_واللہ اعـــلـــم بالصواب_*💎
*_~- - - - - - - - - - - - - - - - - - -~_*
 *(کفایۃ النبیہ ،تحفۃ المحتاج ،اسنی المطالب )*

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں