🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )گروپ*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر :٥٣*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*_السؤال :_*
کیا عورت پلکوں وبہوؤں نیز چہرے اور ہاتھ پیر کے بالوں کا ازالہ کرسکتی ہے ؟
*========================*
*_حامدًاومصلّیاًومسلّماً :_*
*_أما بعد :_*
*_الجواب وبالله التوفيق :_*
عورت کو محض زینت کے لیے اپنے چہرے،پلکوں بہوؤں کے بال نکالنا جائز نہیں ہے، اس لیے کہ اس میں دھوکہ ہے؛ البتہ اگر عورت شوہر یا آقا کی اجازت سے کرے تو جائز ہے؛ اس لیے کہ عورت کا سنورنا اپنے شوہر کے لیے جائز ہے.
غیر شادی شدہ کے لیے بغیر ضرورت شدیدہ کے ہاتھوں اور پنڈلیوں کے بالوں کو زائل کرنے کی اجازت نہیں ہے اور شادی شدہ کے لیے شوہر کی اجازت سے صاف کرنے کی اجازت ہوگی.
💎 *_واللہ اعـــلـــم بالصواب_*💎
*_~- - - - - - - - - - - - - - - - - - -~_*
*(مغنی المحتاج. فتاوی اسلامیہ بحوالہ : انسانی بال.... )*
~〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰~

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں