🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر :٨٢*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*_السؤال :_*
*غیر شادی شدہ عورت زینت کے لیے سرمہ لگا سکتی ہے ؟*
*========================*
*_حامدًاومصلّیاًومسلّماً :_*
*_أما بعد :_*
*_الجواب وبالله التوفيق :_*
*سرمہ دو طرح کے ہوتے ہیں ایک: جس سے زینت حاصل نہیں ہوتی اور دوسرا: جس سے زینت حاصل ہوتی ہے.*
*غیر شادی شدہ عورت کے لیے زینت والے سرمہ کا استعمال مکروہ ہے اور یہ سرمہ لگا کراجنبی مردوں کے سامنے زینت کااظہارحرام ہے*
💎 *_واللہ اعـــلـــم بالصواب_*💎
*_~- - - - - - - - - - - - - - - - - - -~_*
(```المجموع،حاشیۃ علی اسنی المطالب```)
~〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰~
🔰 *فقھی مسائل شافعی چینل إدارہ رضیة الأبرار بھٹکل*
*ہمارے پوسٹس اور فقھی مسائل شافعی جاننے کے لیے کلک کریں*
asjadbhatkali.blogspot.com

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں