🍃 *بســم الله الرحـمـن الرحــيـم* 🍃
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر :٢٦*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*السؤال :*
میت کو لیجاتے وقت میت کا سر کہاں ہوگا ؟
*========================*
*الجواب وبالله التوفيق :*
میت کو لیجانے کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ میت کے سر کو راستے کی جانب کیا جائے .
💎 *واللہ اعـــلـــم بالصواب*💎
*_~- - - - - - - - - - - - - - - - - - -~_*
*{ حواشی الشروانی }*
~〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں