🍃 *بســم الله الرحـمـن الرحــيـم* 🍃
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر :٢٤*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*السؤال :*
اگر کتاکسی چیزسےمس ہو اور وہ چیز خشک ہو اور کتا بھی خشک ہو تو کیا وہ چیز ناپاک ہوگی؟
*========================*
*الجواب وبالله التوفيق :*
کتاکسی چیزسےمس ہو اور وہ چیز خشک ہو اور کتا بھی خشک ہو تو وہ چیز ناپاک نہیں ہوگی.
💎 *واللہ اعـــلـــم بالصواب*💎
*_~- - - - - - - - - - - - - - - - - - -~_*
*{الأم، المنهاج القویم }*
~〰〰〰〰〰〰〰〰〰
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں