🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر :٦٩*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*_السؤال :_*
*جمعہ کے دن سفر کرنے کا شرعاً کیا حکم ہے ؟*
*========================*
*_حامدًاومصلّیاًومسلّماً :_*
*_أما بعد :_*
*_الجواب وبالله التوفيق :_*
*دو حالتوں میں سفر کرنا مطلقاً جائز ہے*
*(1)طلوع فجر سے پہلے*
*(2)جمعہ کی نماز کے بعد*
*دو حالتیں مقید ہیں*
*فجر اور زوال کے درمیان اگر سفر کرنے کی صورت میں جمعہ ملنے کا امکان نہ ہو تو فجر بعد سفر کرنا حرام ہے چاہے وہ سفر مباح ہو یا نیکی کا ہو مثلاً حج وعمرہ وغیرہ، اور اگر کسی جگہ جمعہ ملنے کا امکان ہو تو فجر بعد سفر کرنا جائز ہے*
*رہا زوال کے بعد سفر کرنا. اگر کسی جگہ جمعہ کا امکان ہو تو جائز ہے اور اگر امکان نہ ہو تو زوال کے بعد سفر کرنا جائز نہیں، حرام ہے*
💎 *_واللہ اعـــلـــم بالصواب_*💎
*_~- - - - - - - - - - - - - - - - - - -~_*
*(المجموع،الحاوی الکبیر، اسنی المطالب ،تحفۃ الباری)*
~〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں