جمعہ، 9 جون، 2017

تحفة الباري

تحفة الباري في الفقه الشافعي

فقہ شافعی کے مسائل ودلائل کا مستند مجموعہ

مؤلف
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ابراہیم بن علی خطیب مدظلہ العالی
جامعہ حسینہ عربیہ شریوردھن




                                   

3 تبصرے:

  1. ما شاء اللہ، یہ کتاب مستقل میرے مطالعہ میں ہے، بہت سارے معمہ حل ہوچکے ہے، اس کتاب تقریبا مغنی المحتاج اور فقہ منہجی کے تمام مقاصد جمع کردیا ہے بہت احسن طریقہ سے اور زبردست ترتیب کے ساتھ، بلکہ جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔
    میں خود ایک عرصہ سے کنز الراغبین شرح منہاج الطالبین پڑھارہاہوں جب کبہی پریشانی ہوتی ہے تو فورا اسی کتاب کا رجوع کرتاہوں خاص طور پر کتاب الرہن جو میرے لیے ایک سر کا درد بن چکا تھا۔
    اللہ تعالي مؤلف کو بہت جزائے خیر عطا فرمائے اور ان کی مساعی جمیلہ وجلیلہ کو قبول فرما کر دنیا وآخرت میں کامیاب کرے۔
    میری ایک گزارش ہے کہ اگر کنز الراغبین امام محلی کی کتاب کا اگر اردو ترجمہ مل سکتا ہو تو ارسال فرمادے۔

    جواب دیںحذف کریں
  2. بہت بہت شکریہ ہےآپ کا ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ترقیات سے نوازے۔ اللہ جزائے خیر دے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین ��

    جواب دیںحذف کریں
  3. آپ ایسے ہی شافعی مسلک کی خدمت کرتے رہیے

    جواب دیںحذف کریں