🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر :٦٤*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*_السؤال :_*
*کیا زندوں سے الگ ہونے والے اعضاء مثلاً ہاتھ پیر، کو غسل دیا جائے گا اور کیا اس پر نماز جنازہ پڑھی جائے گی ؟*
*========================*
*_حامدًاومصلّیاًومسلّماً :_*
*_أما بعد :_*
*_الجواب وبالله التوفيق :_*
*اگر کسی کا کوئی عضو مثلاً ہاتھ پیر کسی سبب سے الگ ہو جائے تو اس کو نہ غسل دیا جائے گا اور نہ اس پر نماز جنازہ پڑھی جائے گی؛ بلکہ کسی کپڑے میں لپیٹ کر اس کو دفن کیا جائے گا.*
*اسی طرح انسان کے تراشے ہوئے ناخن اور بالوں کو دفن کرنا مستحب ہے .*
💎 *_واللہ اعـــلـــم بالصواب_*💎
*_~- - - - - - - - - - - - - - - - - - -~_*
*(المجموع )*
~〰〰〰〰〰〰〰〰〰

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں