🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر :٨٠*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*_السؤال :_*
*مقتدی کا امام کو لقمہ دینے کا شرعاً کیا حکم ہے ؟*
*========================*
*_حامدًاومصلّیاًومسلّماً :_*
*_أما بعد :_*
*_الجواب وبالله التوفيق :_*
*اگر امام قرأت کرتے کرتے رک جائے یا قرأت کے دوران ایک جگہ سے کسی دوسری جگہ منتقل ہوجائے تو مقتدی کے لیے مستحب ہے کہ وہ امام کو لقمہ دے، البتہ مقتدی کے لیے ضروری ہے کہ وہ لقمہ دینے کے ساتھ قرأت کا قصد کرے، محض لقمہ کی نیت سے مقتدی کی نماز باطل ہوجاتی ہے*
💎 *_واللہ اعـــلـــم بالصواب_*💎
*_~- - - - - - - - - - - - - - - - - - -~_*
(```المجموع،مغنی المحتاج، فتح المعین، السراج الوہاج، حاشیۃ الجمل، حاشیتا قلیوبی وعمیرہ```)
~〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰~
🔰 *فقھی مسائل شافعی چینل إدارہ رضیة الأبرار بھٹکل*
*ہمارے پوسٹیس اور فقھی مسائل شافعی جاننےکے لیے کلک کریں*

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں