🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )گروپ*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر :٦١*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*_السؤال :_*
*کیا شوہر اگر بیوی کو ہاتھ لگائے تو وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟*
*========================*
*_حامدًاومصلّیاًومسلّماً :_*
*_أما بعد :_*
*_الجواب وبالله التوفيق :_*
*کسی شخص کی جِلد کا کوئی بھی حصہ کسی نامحرم عورت کی جِلد کے کسی بھی حصے سے چھوجائے، چاہے وہ اس کی بیوی ہی کیوں نہ ہو، اور درمیان میں کوئی چیز حائل نہ ہو تو چھونے والے مرد اور جس عورت کو چھوا ہے، دونوں کا وضو ٹوٹ جائے گا.*
💎 *_واللہ اعـــلـــم بالصواب_*💎
*_~- - - - - - - - - - - - - - - - - - -~_*
*(الحاوی الکبیر،المجموع،منہاج الطالبين)*
~〰〰〰〰〰〰〰〰〰

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں