🍃بســم الله الرحـمـن الرحــيـم 🍃
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر :١٧*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*السؤال :*
سنت نماز اور نفل نماز کے درمیان کیا فرق ہے، اور سنن راتبہ کتنی اور کون کونسی ؟؟
===================
*الجواب وبالله التوفيق*
نفل لفظ عام ہے جس میں تمام سنن، مستحبات، مندوبات، داخل ہیں .
*علامہ نووی رح فرماتے ہیں :*
سنت، مستحب، مندوب، تطوع، نفل، تمام کے ایک ہی معنی ہیں.
*تعداد سنن راتبہ مؤکدہ :*
شوافع کے نزدیک سنن راتبہ مؤکدہ دس( 10) رکعتیں ہیں.
🔹فجر سے پہلے دو( 2)
🔹ظہر سے پہلے دو(2 )
🔹ظہر کے بعد دو( 2)
🔹مغرب کے بعد دو( 2)
🔹عشاء کے بعد دو( 2)
- - - - - - - - - - - - - - - - -
( روضة الطالبين )
💎 *واللہ اعـــلـــم بالصواب*💎
~〰〰〰〰〰〰〰~
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں