🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )گروپ*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر :٤٩*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*_السؤال :_*
اگر کسی قولی رکن کو دوسرے قولی رکن کی طرف منتقل کرے؛ -مثلا : سورہ فاتحہ کو تشہد کی جگہ یا برعکس پڑھے تواس صورت میں نمازکاکیاحکم ہے ؟
*========================*
*_حامدًاومصلّیاًومسلّماً :_*
*_أما بعد :_*
*_الجواب وبالله التوفيق :_*
اگر کوئی شخص تکبیرِتحریمہ یا سلام کے علاوہ کسی رکن قولی کو اس کے جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرے ـ چاہے عمداً ہو یا سہواً ـ اس سے نماز باطل نہ ہوگی؛ البتہ وہ سجدہ سہو کرے.
💎 *_واللہ اعـــلـــم بالصواب_*💎
*_~- - - - - - - - - - - - - - - - - - -~_*
*(مغنی المحتاج)*

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں