🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )گروپ*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر :٣٦*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*_السؤال :_*
الکحل ملی ہوئی عطریات کا استعمال کرنا کیسا ہے؟
*========================*
*_حامدًاومصلّیاًومسلّماً :_*
*_الجواب وبالله التوفيق :_*
عطریات میں جو الکحل استعمال ہوتا ہے؛ فنی ماہرین کی تحقیق و اطلاع کے مطابق وہ نشہ آور نہیں ہے؛ اس لئے یہ ناپاک نہیں ہے (لہذا اس کا استعمال درست ہے)
💎 *_واللہ اعـــلـــم بالصواب_*💎
*_~- - - - - - - - - - - - - - - - - - -~_*
*(نئے مسائل اور فقہ اکیڈمی کے فیصلے بحوالہ تحفة الباري )*
~〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰~
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں