🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )گروپ*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖ ➖➖
📁 *مسئلہ نمبر : ١٦*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
🌒 *چاند گھن کے مسائل* 🌘
⭐ حدیث شریف میں ہے.
سورج اور چاند اللہ تعالٰی کی نشانیوں میں سے دو نشانیاں ہیں، کسی کے مرنے اور پیدا ہونے سے اس میں گھن نہیں لگتا، لہذا جب تم گہن دیکھو تو نماز پڑھ کر دعا کرو یہاں تک کہ گھن ختم ہو جائے.
⭐ گہن کی نماز اس امت کی خصوصیت ہے.
⭐ سورج گہن اور چاند گہن کی نماز سنت مؤکدہ ہے.
⭐ اس نماز کو باجماعت اور مسجد میں ادا کرنا مستحب ہے.
⭐ اس نماز کو مکروہ اوقات میں بھی پڑھنا جائز ہے.
⭐ یہ نماز جامع مسجد میں پڑھنا مستحب ہے.
⭐ اس نماز کیلیے اقامت کے بجائے الصلاة جامعۃ کہنا مستحب ہے.
💎 *واللہ اعـــلـــم بالصواب*💎
~*-------------------------*~
*(تحفۃ الباری )*
~〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰~

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں