🍃بســم الله الرحـمـن الرحــيـم 🍃
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر :١٦*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*السؤال :*
كیا سونا، چاندی کے علاوہ ہیرے جواہرات پر زکاة هے؟؟
===================
*الجواب وبالله التوفيق*
سونا، چاندی کے علاوہ ہیرے جواہرات، یاقوت، زبرجد، مرجان، عنبر، وغیرہ میں زکاة نہیں ہے.
- - - - - - - - - - - - - - - - - -
( الأم )
💎 *واللہ اعـــلـــم بالصواب*💎
~〰〰〰〰〰〰〰~
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں