🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر :٢*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*_السؤال :_*
*صدقہ فطر میں اناج کے بدل قیمت ادا کرنا صحیح ہے ؟*
*========================*
*_حامدًاومصلّیاًومسلّماً :_*
*_أما بعد :_*
*_الجواب وبالله التوفيق :_*
*صدقہ فطر میں اناج دینا ہی ضروری ہے، قیمت کافی نہیں.*
*البتہ اگر کہیں اناج دستیاب نہ ہو یا اضطراری صورت حال ہو،تو امام ابو حنیفہ رح کی اتباع میں نقد(قیمت)دینے کی گنجائش ہوگی.*
💎 *_واللہ اعـــلـــم بالصواب_*💎
*_~- - - - - - - - - - - - - - - - - - -~_*
~〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰~
🔰 *فقھی مسائل شافعی إدارہ رضیة الأبرار بھٹکل*
*ہمارے پوسٹس اور فقھی مسائل شافعی جاننے کے لیے کلک کریں*
asjadbhatkali.blogspot.com

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں