🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر :٧٣*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*_السؤال :_*
*میرے پاس ایسے زیورات ہیں جس کا استعمال کسی پروگرام یا کسی خاص موقع پر ہی کرتی ہوں کیا ایسے زیورات پر زکوة ہے؟*
*========================*
*_حامدًاومصلّیاًومسلّماً :_*
*_أما بعد :_*
*_الجواب وبالله التوفيق :_*
*عرفًا عورتیں جس مقدار میں استعمال کے لیے زیورات بناتی ہیں یعنی وہ زیورات اسراف میں شامل نہ ہوں تو ایسے زیورات بنانا اور پہننا جائز ہے اور ایسے زیورات پر زکوة بھی واجب نہیں ہوگی چاہے وہ اس کا استعمال کثرت سے کرتی ہوں یا نہ کرتی ہوں لہذا کسی پروگرام یا کسی خاص موقع پر استعمال کے لیے بنائے ہوئے زیورات اسراف میں داخل نہ ہوں تو اس پر زکوة واجب نہیں ہوگی.*
*جس زیور میں اسراف ہو تو اس کا پہننا حلال نہیں ہے اور اسکی پوری زکوة واجب ہوگی نہ کہ صرف زائد مقدار کی.*
💎 *_واللہ اعـــلـــم بالصواب_*💎
*_~- - - - - - - - - - - - - - - - - - -~_*
*(إقناع،نھایۃ الزین، تحفۃ الباری)*
~〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰~
🔰 *فقھی مسائل شافعی چینل إدارہ رضیة الأبرار بھٹکل*
*ہمارے پوسٹیس اور فقھی مسائل شافعی کے لیے*
*http://asjadbhatkali.blogspot.com*

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں