🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر :٧٢*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*_السؤال :_*
*روزہ دار اپنے سر کو تیل لگا سکتا ہے اور اس سے روزہ پر کچھ اثر پڑے گا ؟*
*========================*
*_حامدًاومصلّیاًومسلّماً :_*
*_أما بعد :_*
*_الجواب وبالله التوفيق :_*
*اگر کوئی روزہ دار روزہ کی حالت میں اپنے سر میں تیل کا استعمال کرتا ہے تو اس سے روزہ پر کچھ اثر نہیں پڑتا؛ اس لیے کہ سر کو تیل لگانے سے,تیل پیٹ تک سرایت نہیں کرتا. لہذا روزہ دار کا روزہ کی حالت میں تیل لگانا کوئی مضر نہیں، البتہ خوشبو والے تیل سے احتراز کریں*
💎 *_واللہ اعـــلـــم بالصواب_*💎
*_~- - - - - - - - - - - - - - - - - - -~_*
*(إقناع، منھج الطلاب)*
~〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰~
🔰 *فقھی مسائل شافعی چینل إدارہ رضیة الأبرار بھٹکل*
*ہمارے پوسٹیس اور فقھی مسائل شافعی کے لیے*
*http://asjadbhatkali.blogspot.com*

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں