🌴🍃 *بســم الله الرحـمـن الرحــيـم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر :٣٣*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*_السؤال :_*
اوقات مکروہہ میں کن سنت نمازوں کواداکرسکتے ہیں ؟
*========================*
*_حامدًاومصلّیاًومسلّماً :_*
*_الجواب وبالله التوفيق :_*
اوقات مکروہہ میں فرائض اورسنن رواتب اور سبب والی نمازیں پڑھ سکتے ہیں.چاہے سبب متقدم ہو (جیسے: تحیۃ المسجد،نمازجنازہ وغیرہ)یا مقارن( جیسے :نماز استسقاء کی نماز اور کسوف کی نماز.)
رہی وہ نمازیں جس کا کوئی سبب ہی نہ ہو( جیسے : مطلق نفل نماز)یا سبب ہو لیکن سبب مؤخر ہو( جیسے: احرام سے پہلے کی دو رکعت وغیرہ) تو ان نمازوں کو اوقات مکروہہ میں پڑھنا مکروہ ہے.
💎 *_واللہ اعـــلـــم بالصواب_*💎
*_~- - - - - - - - - - - - - - - - - - -~_*
*{ الإقناع }*
~〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰~
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں