🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر :٧٥*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*_السؤال :_*
*موجودہ دور کے اعتبار سے کفارہ صغری کی مقدار کیا ہے ؟*
*========================*
*_حامدًاومصلّیاًومسلّماً :_*
*_أما بعد :_*
*_الجواب وبالله التوفيق :_*
*ایسا بوڑھا جو روزہ رکھنے سے عاجز ہو اور ایسا مریض جس کی شفایابی کی کوئی امید نہ ہو اور جس شخص کا رمضان کا روزہ فوت ہوگیا ہو اور وہ شخص دوسرے رمضان تک سستی کی وجہ سے اس کی قضاء نہ کرے نیز دودھ پلانے والی اور حاملہ عورت صرف اپنے بچے پر خوف کی وجہ سے روزہ چھوڑ رہی ہوں, تو ایسے بوڑھے اور مریض پر بلاقضاء اور تاخیر کرنے والے پر نیز ایسی حاملہ اور دودھ پلانے والی پر قضاء کے ساتھ کفارہ بھی واجب ہوگا اور کفارہ ایک مد غالب قوت بلد دینا ہے اور ایک مد موجود دور کے اعتبار سے تقریباً چھ سو 600 گرام کا ہوتا ہے*
💎 *_واللہ اعـــلـــم بالصواب_*💎
*_~- - - - - - - - - - - - - - - - - - -~_*
*(المجموع، روضۃ الطالبين، الفقہ المنھجی،المبسوط، روزہ و تراویح کے مختصر احکام)*
~〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰~
🔰 *فقھی مسائل شافعی چینل إدارہ رضیة الأبرار بھٹکل*
*ہمارے پوسٹیس اور فقھی مسائل شافعی کے لیے*
*http://asjadbhatkali.blogspot.com*

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں