🍃بســم الله الرحـمـن الرحــيـم 🍃
📚 *فقھی مسائل( شافعی )گروپ*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖ ➖➖
📁 *مسئلہ نمبر : ١٩*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
🔘 *غسل كى سنتيں* 🔘
🌨شروع میں بسم اللہ پڑھنا.
🌨 وضوء کرنا.
🌨بدن سے گندگی دور کرنا.
🌨 بدن کو مَـلنا.
🌨جن جگہوں پر پانی نہ پہنچنے کا اندیشہ ہو، وہاں دھیان سے پانی پہنچانا.
🌨 موالاة(ایک عضو دھونے کے بعد اس کے خشک ہونے سے پہلے دوسرا عضو دھونا)
🌨 داہنے حصے کو بائیں پر مقدم کرنا.
~*-------------------------*~
*(إقناع، حاشیة الترمسي)*
💎 *واللہ اعـــلـــم بالصواب*💎
*〰〰〰〰〰〰〰
📚 *فقھی مسائل( شافعی )گروپ*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖ ➖➖
📁 *مسئلہ نمبر : ١٩*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
🔘 *غسل كى سنتيں* 🔘
🌨شروع میں بسم اللہ پڑھنا.
🌨 وضوء کرنا.
🌨بدن سے گندگی دور کرنا.
🌨 بدن کو مَـلنا.
🌨جن جگہوں پر پانی نہ پہنچنے کا اندیشہ ہو، وہاں دھیان سے پانی پہنچانا.
🌨 موالاة(ایک عضو دھونے کے بعد اس کے خشک ہونے سے پہلے دوسرا عضو دھونا)
🌨 داہنے حصے کو بائیں پر مقدم کرنا.
~*-------------------------*~
*(إقناع، حاشیة الترمسي)*
💎 *واللہ اعـــلـــم بالصواب*💎
*〰〰〰〰〰〰〰
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں