🍃بســم الله الرحـمـن الرحــيـم 🍃
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر : ٥ ١*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*السؤال :*
غسل کب فرض ہوتا ہے اور غسل میں کتنے فرائض ہیں ؟؟
===================
*الجواب وبالله التوفيق*
*غسل فرض ہونے کے اسباب*:
١)ولادت
٢) موت
٣)جنابت( چاہے احتلام کی وجہ سے ہو یا جماع کی وجہ سے )
٤)حيض
٥)نفاس....
*غسل کے فرائض*:
١) نیت.
٢) پورے بدن پر اس طرح پانی بہانا کہ کوئی جگہ خشک نہ رہے.
- - - - - - - - - - - - -
( مغنی المحتاج ، عمدة السالك )
💎 *واللہ اعـــلـــم بالصواب*💎
~〰〰〰〰〰〰〰~
Net pa kaisy post karty hai app link banay ke bad
جواب دیںحذف کریں