🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر :٩*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*_السؤال :_*
*عید کے دن پٹاخے پھوڑنے کا شرعاً کیا حکم ہے ؟*
*========================*
*_حامدًاومصلّیاًومسلّماً :_*
*_أما بعد :_*
*_الجواب وبالله التوفيق :_*
*قرآن کریم میں ارشاد باری تعالٰی ہے:*
▫ *و لاَ تُسْرِفُوْا.( سورہ اعراف :31)*
▫ *وَلاَتُبَذِّر ْتَبْذِیْرًا.انَّ المُبذِّرِینَ کانوا إخْوانَ الشَّیاطِین (سورہ بنی اسرائیل 27)*
*حدیث مبارک میں وارد ہے :*
▫ *مَن تَشَبَّہ بِقَومٍ فَھُوَ مِنْھُم(ابوداؤد)*
▫ *لیس منّا مَنْ تَشَبَّہ بِغَیرِنا( ترمذی)*
*ترجمہ :*
▪ *اور تم اسراف مت کرو.*
▪ *اور تم بے جا مت اڑاو، بےشک بے جا اڑانے والے شیطان کے بھائی ہوتے ہیں.*
▪ *جو کسی قوم کی مشابہت اختیار کرے وہ ان ہی میں سے ہوگا.*
▪ *جو ہمارے علاوہ کی مشابہت اختیار کرے وہ ہم میں سے نہیں.*
🔘 *اس قسم کی آیات، فضول خرچی کے مذموم وممنوع ہونے پر دلالت کرتی ہیں.*
*نیز حدیث مبارک میں یہود و نصارٰی اور غیروں کی مشابہت کی ممانعت آئی ہے. اور پٹاخے پھوڑنے میں اسراف اور غیروں کی مشابہت، یہ دونوں چیزیں پائی جاتی ہیں، اس لیے پٹاخے پھوڑنا قطعاً جائز نہیں ہے.*
💎 *_واللہ اعـــلـــم بالصواب_*💎
*_~- - - - - - - - - - - - - - - - - - -~_*
~〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰~
🔰 *فقھی مسائل شافعی إدارہ رضیة الأبرار بھٹکل*
*ہمارے پوسٹس اور فقھی مسائل شافعی جاننے کے لیے کلک کریں*
asjadbhatkali.blogspot.com

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں