بدھ، 14 جون، 2017

کپڑا دھونے کے بعد اثر باقی رہے

🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم*  🍃🌴

         📚 *فقھی مسائل( شافعی )گروپ*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
            📁 *سوال نمبر :٣٩*📁
   
 🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*_السؤال  :_*
کپڑا دھونے کے بعد اگر خون کا اثر باقی رہے تو ایسے کپڑے کا کیا حکم ہے اور ایسے کپڑے پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟

*========================*
                  *_حامدًاومصلّیاًومسلّماً :_*
 *_الجواب وبالله التوفيق  :_*

کپڑے دھونے کے بعد اگر کپڑے پر خون کا رنگ یا بو باقی رہے اور اس کا دور کرنا مشکل ہو تو نقصان دہ نہیں ہوگا.(یعنی ایسے کپڑے پہن کر نماز پڑھنا درست ہوگا) البتہ اگر دور کرنا آسان ہو تو نقصان دہ ہوگا.
اسی طرح اگر مزہ باقی ہو یا رنگ اور بو  دونوں ایک ساتھ باقی ہوں تو معاف نہ ہوگا.


            💎 *_واللہ اعـــلـــم بالصواب_*💎
*_~- - - - - - - - - - - - - - - - - - -~_*
 *(حاشیۃ البیجوری)*
         
~〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰~

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں