🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر :١٣*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*_السؤال :_*
*اگر کوئی شوال میں قضاء یا نذر کے روزے رکھے اور قضاء یا نذر کے روزے میں شوال کے سنت روزے کی نیت کرے تو اسکو شوال کے روزے کی سنت حاصل ہوگی ؟*
*========================*
*_حامدًاومصلّیاًومسلّماً :_*
*_أما بعد :_*
*_الجواب وبالله التوفيق_*
*اگر کوئی شوال کے مہینے میں قضاء یا نذر کے روزے رکھے اور ان روزوں کے ساتھ شوال کے روزوں کی نیت کرے تو اسے شوال کے سنت روزوں کی فضیلت بھی حاصل ہوجائے گی. إن شاء اللہ*
- - - - - - - - - - - - -
( مغنی المحتاج، اعانة الطالبين، المبسوط، تحفۃ الباری )
💎 *_واللہ اعـــلـــم بالصواب_*💎
*_~- - - - - - - - - - - - - - - - - - -~_*
~〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰~
🔰 *فقھی مسائل شافعی إدارہ رضیة الأبرار بھٹکل*
*ہمارے پوسٹس اور فقھی مسائل شافعی جاننے کے لیے کلک کریں*
asjadbhatkali.blogspot.com

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں