🌴🍃 *بســم الله الرحـمـن الرحــيـم* 🍃🌴
📚 فقھی مسائل( شافعی )📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر :٣١*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*_السؤال :_*
اگر کسی کی فرض نماز قضاء ہوجائے تو قضاء کا کیا حکم ہے، اور کب کر سکتے ہیں ؟
*========================*
*_حامدًاومصلّیاًومسلّماً :_*
*_الجواب وبالله التوفيق :_*
اگر کسی کی فرض نماز فوت ہو جائے تو اس کی قضاء ضروری ہے،
اور فرض نماز کی قضاء کبھی بھی کر سکتے ہیں.
💎 *_واللہ اعـــلـــم بالصواب_*💎
*_~- - - - - - - - - - - - - - - - - - -~_*
*{ المجموع، مغنی المحتاج }*
~〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰~
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں