بدھ، 14 جون، 2017

بغیر عذر کے کھڑے رہ کر پیشاب کرنا مکروہ ہے

🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم*  🍃🌴

         📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
            📁 *سوال نمبر :٥٩*📁
   
 🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*_السؤال  :_*
   *کھڑے رہ کر پیشاب کرنے کا شرعاً کیا حکم ہے ؟*
*========================*
                  *_حامدًاومصلّیاًومسلّماً :_*
*_أما بعد :_*
 *_الجواب وبالله التوفيق  :_*
   *آج کل کھڑے رہ کر پیشاب کرنے کا عام رواج چلا ہے اور اسے معیوب بھی نہیں سمجھا جاتا ہے؛ لیکن فقہاء نے بغیر عذر کے کھڑے رہ کر پیشاب کرنے کو مکروہ قرار دیا ہے اور اگر چھینٹے اڑنے کا اندیشہ ہو تو بعض فقہاء نے حرام بھی قرار دیا ہے.البتہ اگر کوئی عذر ہو تو کھڑے رہ کر پیشاب کرنے کی اجازت ہوگی.*
            💎 *_واللہ اعـــلـــم بالصواب_*💎
*_~- - - - - - - - - - - - - - - - - - -~_*
 *(کفایۃ النبیہ ،مغنی المحتاج، فتح الجواد)*
        

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں