🍃 *بســم الله الرحـمـن الرحــيـم* 🍃
📚 *فقھی مسائل( شافعی )گروپ*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر :٢٢*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*السؤال :*
کتے اور خنزیر سے کوئی چیز ناپاک ہو جائے تو اس کی پاکی کا طریقہ کیا ہے؟
*========================*
*الجواب وبالله التوفيق*
کتے اور خنزیر سے کوئی چیز ناپاک ہو جائے تو اس کو پانی سے سات[ 7]مرتبہ دھونا ضروری ہے، اور اس میں ایک مرتبہ مٹی کا استعمال بھی ضروری ہے.
*نوٹ*:مٹی کا استعمال ضروری ہے. صابون یا کوئی اور چیز اس کے قائم مقام نہیں ہو سکتی.
(اسنی المطالب، الإقناع، عمدةالسالك)
*_~- - - - - - - - - - - - - - - - - - -~_*
💎 *واللہ اعـــلـــم بالصواب*💎
~〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰~
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں