🍃بســم الله الرحـمـن الرحــيـم 🍃
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖ ➖➖
📁 *مسئلہ نمبر : ١٠*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
🔘 *وضو کے فرائض* 🔘
🌨 نیت، فرض وضو کی نیت کرنا(اسکا محل دل ہے)اور اسکا وقت چہرے کے اول جزء کو دھوتے وقت ہے.
🌨 چہرے کو دھونا،(سر میں بالوں کے اگنے کی جگہ سے ٹھوڑی کے نیچے تک اور ایک کان کی لو سے دوسرے کان کی لو تک)
🌨 دونوں ہاتھوں کو کہنیوں سمیت دھونا.
🌨 سر کے کچھ حصے کا مسح کرنا.
🌨 دونوں پیروں کو ٹخنوں سمیت دھونا.
🌨 ترتيب،جیسے بتایا گیا، اسی ترتیب سے وضو کرنا.
~*-------------------------*~
*(اسنی المطالب)*
💎 *واللہ اعـــلـــم بالصواب*💎
*〰〰〰〰〰〰〰*
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں