🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
📁 *سوال نمبر :٧٠*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
*_السؤال :_*
*میں نماز تراویح کے لیے عطر کا استعمال کرتا ہوں اور اس کا اثر صبح میں بھی رہتا ہے تو اس سے روزہ پر کچھ اثر پڑتا ہے ؟*
*========================*
*_حامدًاومصلّیاًومسلّماً :_*
*_أما بعد :_*
*_الجواب وبالله التوفيق :_*
*روزہ دار کو روزے کی حالت میں خوشبو اور عطریات کا استعمال مکروہ ہے اور روزہ دار کے لیے مسنون یہ ہے کہ خوشبو دار چیزوں سے دور رہے*
*لیکن اگر کوئی عطر کا استعمال رات میں کرتا ہو اور اس کا اثر صبح تک رہتا ہو تو اس سے روزہ پر کچھ اثر نہیں پڑے گا اور شرعاً اسکی کوئی قباحت اور کراہت نہیں*
💎 *_واللہ اعـــلـــم بالصواب_*💎
*_~- - - - - - - - - - - - - - - - - - -~_*
*(اسنی المطالب، اعانۃ الطالبين، الغرر البھیہ، حاشیۃ الجمل ،حاشیۃ البجیرمی، تحفۃ الباری)*
~〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰~
🔰 *فقھی مسائل شافعی چینل إدارہ رضیة الأبرار بھٹکل*
*ہمارے سابقہ پوسٹ کے لیے :*
https://www.facebook.com/groups/1642023399447048/
*ٹیلی گرام میں جوین ہونے کے لیے کلک کریں :*
https://t.me/fiqhimasayilshafayi
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں