🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖ ➖➖
📁 *مسئلہ نمبر : ٧*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
🔘 *ملاقات کے مسائل* 🔘
1⃣ *ملاقات کے وقت خندہ پیشانی سے ملنا، مصافحہ کرنا، اور مغفرت کی دعا دینا( یَغْفِرُ اللہُ لَنَا وَلَکُمْ ) مسنون ہے.*
2⃣ *ملاقات کے وقت پیٹھ جھکانا مکروہ ہے.*
3⃣ *آنے والے کے اکرام واحترام میں کھڑا ہونا مستحب ہے، جبکہ اس میں علم، صلاح، شرف کے اعتبار سے کوئی ظاہری فضیلت ہو.*
4⃣ *البتہ کسی کے لیے ایسی خواہش کرنا جائز نہیں کہ لوگ اس کے لیے کھڑے ہوں.*
5⃣ *کسی زاہد یا بزرگ کے ہاتھ کو بوسہ دینا مستحب ہے.*
6⃣ *دنيا کے لیے یا کسی دنیوی مقام و مرتبے کی وجہ سے ہاتھ کو بوسہ دینا شدید مکروہ ہے.*
7⃣ *چھوٹے بچے یا بچے کے علاوہ جبکہ شہوت نہ ہو، گال کو بوسہ دینا مستحب ہے، رہا شہوت سے بوسہ دینا، تو یہ حرام ہے.*
8⃣ *نیک وصالح میت کے چہرے کو تبرکاً بوسہ دینے میں حرج نہیں.*
9⃣ *سفر سے آنے والے کے چہرے کو بوسہ دینا اور معانقہ کرنا مسنون ہے.*
🔟 *یہ تمام مسائل ایسے شخص کے لیے ہیں جو امرد حسن نہ ہو(امرد حسن سے مراد بغیر داڑھی والا خوبصورت نو عمر، جو بلوغت کے قریب ہو).اگر امرد حسن ہے تو اس کو بوسہ دینا اور معانقہ کرنا حرام ہے.*
💎 *واللہ اعـــلـــم بالصواب*💎
〰〰〰〰〰〰〰
📤 *دینی مسائل دوسروں تک پہنچانا صدقہ جاریہ ہے* 📤
------------------------
```(اسنی المطالب )```
💎 *_واللہ اعـــلـــم بالصواب_*💎
*_~- - - - - - - - - - - - - - - - - - -~_*
~〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰~
🔰 *فقھی مسائل شافعی إدارہ رضیة الأبرار بھٹکل*
*ہمارے پوسٹس اور فقھی مسائل شافعی جاننے کے لیے کلک کریں*
asjadbhatkali.blogspot.in

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں