🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖ ➖➖
📁 *مسئلہ نمبر : ٨*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
🔘 *بیت الخلاء کے مسائل* 🔘
🔹 *بیت الخلاء میں داخل ہونے والے کے لیے مندوب ہے کہ وہ بائیں پیر کو مقدم کرے. اور نکلتے وقت دائیں کو مقدم کرے.*
🔹 *بیت الخلاء میں اپنے ساتھ کوئی ایسی چیز نہ لیجائے جس میں اللہ اور اسکے رسول کا نام لکھا ہوا ہو.*
🔹 *بیت الخلاء میں ننگے پیر داخل نہ ہوں.*
🔹 *بیت الخلاء میں کھلے سر داخل نہ ہوں.*
🔹 *قضاءِ حاجت کے وقت بائیں پیر پر سہارا دے کر بیٹھنا مندوب ہے.*
🔹 *قضاء حاجت کرنے والے کے لیے مندوب ہے کہ وہ اپنے کپڑے کو تھوڑا سا اٹھائے، إلَّا یہ کہ کپڑے کو نجاست لگنے کا خوف ہو تو بقدر حاجت، زیادہ اٹھا سکتا ہے.*
🔹 *قبلہ کی طرف رخ کرکے اور پیٹھ کرکے نہ بیٹھیں.*
🔹 *بغیر ستر کے صحراء( کھلی جگہ)میں رخ کرکے اور پیٹھ کرکے بیٹھنا حرام ہے.*
🔹 *رکے ہوئے پانی میں پیشاب وپاخانہ کرنا منع ہے .*
🔹 *کسی بل(سوراخ )میں پیشاب وپاخانہ کرنا ممنوع ہے.*
🔹 *جس سمت سے ہوا چل رہی ہو، اس سمت پیشاب کرنا منع ہے.*
🔹 *لوگ جہاں بات چیت کیلئے جمع ہوتے ہیں، وہاں پیشاب کرنا منع ہے.*
🔹 *اسی طرح جہاں لوگ سایہ حاصل کرتے ہیں، نیز جہاں سے لوگوں کی آمدورفت ہوتی ہے، وہاں بھی پیشاب وپاخانہ کرنا منع ہے.*
🔹 *پھلدار درخت کے نیچے پیشاب کرنا منع ہے.*
🔹 *قضاء حاجت کے وقت بات کرنا منع ہے، إلَّا یہ کہ کوئی ضرورت ہو جیسے اندھے کو خطرے سے بچانا، تو یہ مکروہ نہیں ہے، بلکہ اس وقت ڈرانا واجب ہوگا.*
🔹 *اگر کوئی بیت الخلاء میں چھینکے تو اپنے دل میں الحمد للہ کہے.*
🔹 *قضاء حاجت کے لیے بیٹھے ہوئے شخص کے لیے مسنون ہے کہ وہ اپنی شرمگاہ اور نکلنے والی گندگی کی طرف نہ دیکھے.*
🔹 *اور بیت الخلاء میں کوئی بے کار کام نہ کرے.*
🔹 *گندگی موجود رہنے کی صورت میں وہیں پر دھونا مکروہ ہے، تاکہ چھینٹے اڑ کر نجاست نہ لگ جائے.*
🔹 *حمام میں پیشاب کرنا مکروہ ہے، اس لیے کے اس سے وسوسے پیدا ہوتے ہیں. یہ اس وقت ہے جب پانی جمع ہوتا ہو.*
🔹 *قبر کے قریب پیشاب کرنا مکروہ ہے.*
🔹 *اور پیشاب کے بعد کھانس کر یا چل کر استبراءکرنا( شرمگاہ میں پیشاب کے جو قطرے ہوں، ان کو نکالنا) مندوب ہے.*
🔹 *دیر تک بیت الخلاء میں بیٹھنا مکروہ ہے.*
🔹 *بیت الخلاء میں داخل ہونے سے پہلے یہ دعا پڑھنا مندوب ہے" اللَّهُمَّ اِنِّیْ أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبُثِ وَ الْخَبَائِث".*
🔹 *اگر کوئی دعا پڑھنا بھول جائے یا عمداً نہ پڑھے تو اپنے دل میں تعوذ کرے.*
🔹 *نکلتے وقت یہ دعا پڑھنا مندوب ہے " غُفْرَانَكَ: الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَذْهَبَ عَنِّي الْأَذَى وَعَافَانِي" .*
🔹 *ہر نکلی ہوئی نجاست کو پانی سے یا پتھر سے دور کرنا واجب ہے.*
🔹 *استنجاء بائیں ہاتھ سے کرنا مسنون ہے، دائیں ہاتھ سے مکروہ ہے.*
🔹 *فراغت کے بعد یہ دعا پڑھنا بھی مستحسن ہے." اللَّهُمَّ طَهِّرْ قَلْبِي مِنَ النِّفَاقِ وَحَصِّنْ فَرْجِي مِنْ الْفَوَاحِشِ".*
💎 *واللہ اعـــلـــم بالصواب*💎
〰〰〰〰〰〰〰
📤 *دینی مسائل دوسروں تک پہنچانا صدقہ جاریہ ہے* 📤
------------------------
```(مغنی المحتاج )```
💎 *_واللہ اعـــلـــم بالصواب_*💎
*_~- - - - - - - - - - - - - - - - - - -~_*
~〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰~
🔰 *فقھی مسائل شافعی إدارہ رضیة الأبرار بھٹکل*
*ہمارے پوسٹس اور فقھی مسائل شافعی جاننے کے لیے کلک کریں*
https://asjadbhatkali.blogspot.in

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں