🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖ ➖➖
📁 *مسئلہ نمبر : ٩*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
🔘 *چھینک کے تعلق سے مسائل* 🔘
➖➖➖➖➖➖➖➖ ➖➖
💠 *چھینکنے والے کے لیے مسنون ہے کہ وہ چھینکتے وقت اپنا ہاتھ یا کپڑا اپنے چہرے پر رکھے.*
💠 *اور چھینکنے والے کے لیے مسنون ہے کہ جہاں تک ہوسکے اپنی آواز کو پست کرے.*
💠 *چھینکنے کے بعد اللہ کی تعریف کرنا مسنون ہے،یعنی چھینکنے والا"الْحَمْدُ لله" کہے.*
💠 *"الْحَمْدُ للہ عَلی کُلِّ حَال" کہنا افضل ہے.*
💠 *سننے والے کے لیے"یَرْحَمکَ اللہ" سے اسکا جواب دینا سنت کفایہ ہے.*
💠 *پھر چھینکنے والا اسکے جواب میں "یَھْدِیْکُمُ اللہُ وَیُصْلِحُ بَالَکُم" یا "یَغْفِرُ اللہُ لَکُم " کہے گا.*
💠 *اگر چھینکنے والا نماز میں ہو یا پیشاب کررہا ہو یا ہمبستری کررہا ہو، تو اپنے دل میں "الْحَمْدُ للہ " کہے.*
💠 *اگر کوئی مسلسل چھینک رہا ہو تو تین مرتبہ تک اسکا جواب دینا مسنون ہے.*
💠 *اگر کوئی چھینکنے والا "الْحَمْدُ للہ " نہ کہیے، تو اسکو یاد دلائے.*
📤 *دینی مسائل دوسروں تک پہنچانا صدقہ جاریہ ہے* 📤
------------------------
```(اسنی المطالب )```
💎 *_واللہ اعـــلـــم بالصواب_*💎
*_~- - - - - - - - - - - - - - - - - - -~_*
🔰 *فقھی مسائل شافعی إدارہ رضیة الأبرار بھٹکل*
*ہمارے پوسٹس اور فقھی مسائل شافعی جاننے کے لیے کلک کریں*
https://asjadbhatkali.blogspot.com

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں