جمعہ، 21 جولائی، 2017
منگل، 11 جولائی، 2017
بیت الخلاء سے متعلق مسائل
🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖ ➖➖
📁 *مسئلہ نمبر : ٨*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
🔘 *بیت الخلاء کے مسائل* 🔘
🔹 *بیت الخلاء میں داخل ہونے والے کے لیے مندوب ہے کہ وہ بائیں پیر کو مقدم کرے. اور نکلتے وقت دائیں کو مقدم کرے.*
🔹 *بیت الخلاء میں اپنے ساتھ کوئی ایسی چیز نہ لیجائے جس میں اللہ اور اسکے رسول کا نام لکھا ہوا ہو.*

منگل، 4 جولائی، 2017
ملاقات کے مسائل
🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖ ➖➖
📁 *مسئلہ نمبر : ٧*📁
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
🔘 *ملاقات کے مسائل* 🔘
1⃣ *ملاقات کے وقت خندہ پیشانی سے ملنا، مصافحہ کرنا، اور مغفرت کی دعا دینا( یَغْفِرُ اللہُ لَنَا وَلَکُمْ ) مسنون ہے.*
2⃣ *ملاقات کے وقت پیٹھ جھکانا مکروہ ہے.*

پیر، 3 جولائی، 2017
سلام کے مسائل
🌴🍃 *بِسْــمِ اللهِ الرَّحْـمـنِ الرَّحِــيـْم* 🍃🌴
📚 *فقھی مسائل( شافعی )*📚
➖➖➖➖➖➖➖➖ ➖➖
🔳 *سلام کے مسائل* 🔳
🔹🔹🔹🔹🔹 🔹🔹🔹🔹
📁 *مسئلہ نمبر : ٦*📁
🔲 *ہر مسلمان پر سلام کی ابتداء کرنا سنت مؤکدہ ہے، یہاں تک کہ بچے پر بھی. اور اگر جماعت پر سلام کر رہا ہو تو سنت کفایہ ہے.*
🔲 *اگر کوئی سلام کرے اور سلام تنہا پر ہو تو جواب دینا فرض عین ہے، اور اگر سلام جماعت پر ہو تو سلام کا جواب دینا فرض کفایہ ہے(اگر جماعت میں سے کوئی ایک جواب دے تو سب کی طرف سے کافی ہو جائے گا).*

سبسکرائب کریں در:
اشاعتیں (Atom)